سپریم کورٹ نے آج شراب کے کاروباری وجے مالیا سے کہا ہے کہ وہ معاملے میں با معنی بات چیت کے لئے اسٹیٹ بینک آف انڈیا (ایس بی آئی) کی قیادت والے بینکوں کے کنسورشیم کو بھاری بھرکم رقم ادا کریں۔
ایس بی آئی کی قیادت والے بینکوں
کے کنسورشیم نے عدالت سے کہا کہ اس نے وجے مالیا کی تجویز مسترد کردی ہے جنھوں نے اسے 4000ہزار کروڑ روپئے کی پیش کش کی تھی۔
جسٹس کورئین جوزف کی سربراہی والی ڈویژن بنچ نے وجے مالیا سے دو ہفتوں کے اندر اپنے اثاثوں کا اعلان کرنے کو کہا ہے۔